اصحاب ثلاثہ
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - رسولۖ کے تین صحابی : حضرت ابوبکر صدیق، حضرت عمر فاروق اور حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہم جو حضورۖ کے بعد یکے بعد دیگرے خلیفہ ہوی۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - رسولۖ کے تین صحابی : حضرت ابوبکر صدیق، حضرت عمر فاروق اور حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہم جو حضورۖ کے بعد یکے بعد دیگرے خلیفہ ہوی۔